وزیراعلیٰ کا سابق ایم پی اے فرح دیبا کی والدہ اور فلمسٹاررنگیلا مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا سابق ایم پی اے فرح دیبا کی والدہ اور فلمسٹاررنگیلا مرحوم کی ...

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے سابق رکن صوبائی اسمبلی فرح دیبا کی والدہ اور فلمسٹار محمد سعید خان المعروف رنگیلا مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...