ڈی آئی جی سلمان چودھری کو صوبہ خیبر پختونخوا رپورٹ کرنے کا حکم ، افضا ل احمد ایس ایس پی ڈسپلن راولپنڈی تعینات

ڈی آئی جی سلمان چودھری کو صوبہ خیبر پختونخوا رپورٹ کرنے کا حکم ، افضا ل احمد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی سلمان چودھری کو صوبہ میں تفویض زمہ داریوں سے فارغ کرتے ہوئے انہیں صوبہ خیبر پختونخوا رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا جبکہ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ایس ایس پی افضال احمد کوثرکو ایس ایس پی ڈسپلن راولپنڈی تعینات کردیا ہے۔
رپورٹ حکم

مزید :

علاقائی -