داتادربار پولیس کی کارروائی 2افراد گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

داتادربار پولیس کی کارروائی 2افراد گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے کاروائی کر کے 2افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے کاروائی کر کے مزمل اور نوید کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی