ملت پارک پولیس کی کارروائی شراب فروش گرفتار

ملت پارک پولیس کی کارروائی شراب فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس نے کاروائی کر کے شراب فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے شراب فروشی کرنے والے ملزم امیر حمزہ خان کو شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 18لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...