تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں پولیس کی سرپرستی میں سر عام جواء

تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں پولیس کی سرپرستی میں سر عام جواء

لاہور ( خبر نگار)تھا نہ نشتر کا لونی کے علاقہ میں پولیس کی سر پرستی میں سر عا م جو ئے کا اڈا چلنے لگا جہا ں روزانہ لاکھو ں روپے کی ہا ر جیت ہو نے لگی مقا می پولیس منتھلی کے عوض خاموش تما شائی بن گئی بتایا گیا ہے تھا نہ نشتر کا لونی کے علا قہ گلسیکو ٹا ؤ ن حا جی دی کھو ئی مالمو والی گلی میں عرصہ دراز سے بد نا م زما نہ جیرو بھٹی اور لطیف عرف طیفی جٹ تا ش کے پتوں اور دانے پر مقا می پولیس کی آشیر باد سے جوا ء کرواتے ہیں جہاں روزانہ لاکھوں روپے کی ہا ر جیت ہو تی ہے مقامی رہا ئشیوں نے پولیس کو متعدد با ر شکا یا ت کی لیکن پولیس نے رشوت کے عوض خامو شی اختیا ر کر رکھی ہے انہوں نے اعلیٰ احکا م سے فوری جو ئے کا اڈا ختم کروانے کی اپیل کی ہے اس سلسلے میں مقا می پولیس سے رابطہ کیا تو انہوں نے رشوت کے الزا م کی تر دید کی اور کہا جوا ریوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...