شاہدرہ: منشیات فروش گرفتاربھاری مقدار میں چرس برآمد

شاہدرہ: منشیات فروش گرفتاربھاری مقدار میں چرس برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے مشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران تنویر عرف ڈھلو ک کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...