پرانی انار کلی پولیس کا سرچ آپریشن ایک اشتہاری گرفتار

پرانی انار کلی پولیس کا سرچ آپریشن ایک اشتہاری گرفتار

لاہور(خبر نگار)پرانی انارکلی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایچ او اظہر نوید خاں کے مطابق گرفتار ملزم خالد محمود اوکاڑہ کا رہائشی اور ملزم کے خلاف لاہور سمیت اوکاڑہ اور ساہیوال کے مختلف تھانوں میں فراڈ اور دیگر سنگین مقدمات درج ہیں۔

مزید : علاقائی