جنوبی چھاؤنی: دفتر میں آتشزدگی، فرنیچر جل کر راکھ

جنوبی چھاؤنی: دفتر میں آتشزدگی، فرنیچر جل کر راکھ

لاہور(خبر نگار)جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دفتر میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرنیچر جل کر راکھ ہو گیا تفصیلات کے مطابق کینٹ کے علاقے آر اے بازار میں حساس ادارے کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دفتر میں موجود فرنیچر جل کر اکھ ہو گیا ۔

تاہم اطلاع ملنے پر فائربرگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی