سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کی درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ،ملک بھر میں 13بنک شام5بجے تک درخواستیں وصول کریں گے ،سرکاری حج سکیم2018ء میں گزشتہ شام تک سوا تین لاکھ درخواستیں وصول ہونے کی تصدیق،ریکارڈ بننے کے امکانات ،15جنوری سے حج درخواستوں کی وصولی شروع ہے ،13بنک درخواستیں وصول کر رہے ہیں ،حج2018ء کے لیے انٹرنیشنل ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی میعاد 20فروری2019ء تک ہو کے ذریعے درخواست دی جا سکتی ہے لاہور،پشاور،اسلام آبادسے حج پیکج دو لاکھ 80ہزار روپے ،کراچی،کوئٹہ،سکھر سے دو لاکھ70ہزار روپے رکھا گیا ہے ،قربانی کے 13ہزار علیحدہ جمع کرانا ہوں گے قرعہ اندازی26جنوری کو ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...