وفاقی وزیر مذہبی امور نے اپنی سربراہی میں حج ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی

وفاقی وزیر مذہبی امور نے اپنی سربراہی میں حج ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزراء پر مشتمل کمیٹی کے خاتمہ کے ساتھ ہی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اپنی سربراہی میں حج ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ،خالد مسعود چودھری سیکرٹری ہوں گے ،حج اپریشن کی نگرانی سمیت حج 2018ء کے لیے مکہ،مدینہ میں عمارتوں کے حصول کی مانیٹرنگ کرے گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -