سرکاری حج سکیم کی درخواست کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کے علاوہ 48 نکات پر مشتمل حلف نامہ بھی جمع کرانا ضروری

سرکاری حج سکیم کی درخواست کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کے علاوہ 48 نکات پر مشتمل حلف ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء کی حج درخواست کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کے علاوہ 48 نکات پر مشتمل حلف نامہ بھی دستخط اور انگوٹھے کے ساتھ جمع کرانا ضروری ہے ،اقرار نامہ کی خلاف ورزی پر وزارت مذہبی امور حاجی کے خلاف ایکشن کا حق رکھتی ہے ،وزارت مذہبی امور کے 48نکات کے اقرار نامے میں وزارت مذہبی امور نے ساری ذمہ داری حاجی پر ڈال دی ہے۔منیٰ،عرفات،مذدلفہ سے لے کر عزیزیہ کی عمارتوں میں مشکلات سے بھی اپنے آپ کو علیحدہ کر لیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...