ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کی طرف سے اردل روم کا انعقاد

ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کی طرف سے اردل روم کا انعقاد

رپورٹر)ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول غلام محمود ڈوگر نے اردل روم کا انعقاد کیا جس میں ریجنل آفیسرز کی طرف سے دی گئی سزاوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اسسٹنٹ سب انسپکٹراور سب انسپکٹر رینک کے15 ملازمین کی سماعت کی۔

مزید : علاقائی