مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کیلئے درخواست پیمرا کو ریفر

مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کیلئے درخواست پیمرا کو ریفر

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لئے درخواست نمٹاتے ہوئے پیمرا کو بجھوا دی ہے اور ہدایت کی کہ درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلہ کیا جائے۔جسٹس شاہد کریم نے آفتاب باجواہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں مارننگ شوز میں ناچ گانے کو نشر کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا تھا

مزید : صفحہ آخر