ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی

ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی

لاہور(نامہ نگار ) ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا کی عدالت نے ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔ماڈل صوفیہ مرزا گزشتہ روزعدالت پیش ہوئی۔صوفیہ مرزا کے وکیل کے پیش نہ ہونے کے باعث عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے۔

،آئندہ سماعت پر مقدمہ مدعی کے وکیل کی جانب سے ملزمہ صوفیہ مرزا کی درخواست بریت پر بحث کی جائے گی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...