سوائن فلو سے ہلاکتیں‘ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

سوائن فلو سے ہلاکتیں‘ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت آج پھر ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں اوراس وبائی مرض کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات نہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست بغیرکسی کاروائی کے آج 24جنوری تک ملتوی کردی ، جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت میں درخواست گزارشہری منیر احمد کے وکیل بروقت پیش نہ ہوسکے جس کے باعث کیس کی سماعت بغیرکاروائی آج 24جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...