جب چائے مفت تقسیم کی جاتی تھی! ’’مٹتا ہوا لاہور‘‘ کے دلچسپ اقتباسات

جب چائے مفت تقسیم کی جاتی تھی! ’’مٹتا ہوا لاہور‘‘ کے دلچسپ اقتباسات

لاہور(خصوصی رپورٹ )عہدحاضر میں چائے کی مقبولیت دیکھ کر کوئی اندازہ کر سکتا ہے ایک زمانے میں لوگ اس مشروب سے زیادہ وا قف نہ تھے چنانچہ چائے کو مقبول بنانے کیلئے گرم گرم چائے کے کپ مفت گھروں میں تقسیم کئے جاتے تھے یہ چائے لپٹن کمپنی تقسیم کرتی تھی ۔ ایک موقع پر ساندہ(کلاں) کی عورتوں نے چائے تقسیم کرنیوالے انسپکٹر کی پٹائی کر دی۔ بچوں کو سکول بھیجنے کیلئے سکول ماسٹر گھر گھر جا کر منتیں کرتے تھے اپنے بچوں کو سکول بھیجیں ،یہ باتیں منیر احمد منیر کی تازہ کتاب ’’مٹتا ہوا لاہور‘‘ میں کہی گئی ہیں جو آتش فشاں پبلی کیشنز نے شا ئع کی ہے۔ کتاب کے دلچسپ اقتباسات ادارتی صفحے پر ملاحظہ کریں۔

مفت چائے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...