مجھے سبکدوش کر دیا گیا ،بلز کی ادائیگیاں کرنیوالے کریں یا نہ کریں، احمد عثمانی

مجھے سبکدوش کر دیا گیا ،بلز کی ادائیگیاں کرنیوالے کریں یا نہ کریں، احمد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ پاکستان)جب اس ضمن میں ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ آبپاشی پنجاب احمد عثمانی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اب میرا اس کام سے کوئی تعلق نہیں ہے مجھے اس کام سے سبکدوش کر دیا گیا ہے تاہم وہ اس سلسلے میں اپنی سبکدوشی کی مقررہ تاریخ نہ بتا سکے اب جنہوں نے بلز کی ادائیگیاں کرنی ہیں وہ کریں یا نہ کریں ۔انہوں نے بتایا کہ نیب لاہور میں دی گئی درخواست بے بنیاد ہے اب میرا اس کام سے کوئی تعلق نہ ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -