قاتل اہل خانہ کے ہمراہ زینب کو ڈھونڈتا رہا

قاتل اہل خانہ کے ہمراہ زینب کو ڈھونڈتا رہا

لاہور(این این آئی)زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم عمران عرف مانا اہل خانہ کے ہمراہ بچی کو ڈھونڈتا رہا ۔ذرائع کے مطابق ملزم زینب کے قتل پرہونے والے تمام احتجاج میں شامل رہا، ملزم وقوعہ کے بعد مدعیوں کے ساتھ پھرتا رہا، ملزم کا پہلا ڈی این اے ٹیسٹ 14 جنوری جبکہ دوسرا 20 جنوری کوہوا۔

زینب کا قاتل

مزید : صفحہ اول