لڑکیوں کو مستقل طور پر درندوں سے نجات دلائی جا ئے

لڑکیوں کو مستقل طور پر درندوں سے نجات دلائی جا ئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مایہ نازاداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ زینب کے قاتل کو چوراہے میں پھانسی لگا کر لٹکایا جائے جس کے لیے قانون اجازت نہیں دیتا تو فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر قانون میں ترمیم کی جائے اگر سیاسی جماعتوں کے لیے نظریہ ضرورت کسی بھی وقت زندہ ہو سکتا ہے تو قوم کی بیٹیوں کو مستقل طور پر درندوں سے نجات دلانے کے لیے قانون میں ترمیم کیوں نہیں ہو سکتی وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ خیبر سے کراچی تک زینب کے قاتل کو چوراہے میں پھانسی دینے کی صدائیں بلد ہو رہی ہیں جس کا حکومت اور عدلیہ دونوں احترام کریں۔
ریما خان

مزید :

صفحہ اول -