کلبھوشن مقدمہ، عالمی عدالت میں تحریری موقف پیش کرنے کیلئے تاریخیں مقرر

کلبھوشن مقدمہ، عالمی عدالت میں تحریری موقف پیش کرنے کیلئے تاریخیں مقرر

ہیگ(آئی این پی )عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس ودہشت گردکلبھوشن یادیو کے مقدمہ میں پاکستان اور بھارت کو تحریری طور پر موقف پیش کرنے کیلئے وقت مقرر کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کلبھوشن یادیو کے مقدمہ کی آئندہ سماعت امسال 17اپریل اور17جولائی کو کی جائے گی ۔

تاریخیں مقرر

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...