اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم 2روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچے گی

اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم 2روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم دو روزہ دورے پرکل (جمعرات کو )کو اسلام آباد پہنچے گی،مانیٹرنگ ٹیم کے اراکین دورے کے دوران سکیورٹی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔اقوام متحدہ کی ٹیم کالعدم تنظیموں اور شخصیات پر پابندی کے عمل در آمد کا جائزہ لے گی، وزارت داخلہ اور سیکیورٹی حکام دورے کے دوران مانیٹرنگ ٹیم کو بریفنگ دیں گے۔مانیٹرنگ ٹیم بھارت، افغانستان، امریکا، سوڈان اور برطانیہ کا دورہ کر چکی ہے۔

اقوام متحدہ ٹیم

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...