وزیراعظم زیورخ پہنچ گئے،آج ڈیوس میں پاکستان پویلین کا دورہ بھی کرینگے

وزیراعظم زیورخ پہنچ گئے،آج ڈیوس میں پاکستان پویلین کا دورہ بھی کرینگے

ڈیوس (آن لائن ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ پہنچ گئے ڈیوس میں پاکستان پویلین کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج پاکستان پویلین کا دورہ بھی کرینگے ۔

وزیر اعظم زیورخ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...