کابل ہوٹل پر حملہ پاکستان میں موجود طالبان نے کیا : وائٹ ہاؤس

کابل ہوٹل پر حملہ پاکستان میں موجود طالبان نے کیا : وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اظہر زمان، بیوروچیف) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ کابل کے ایک ہوٹل پر ہونے والا حالیہ حملہ پاکستان میں موجود طالبان نے کیا ہے اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے میں ملوث جنگجوؤں کو فوری طور پر گرفتار کرے یا بے دخل کرے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈر نے پریس بریفنگ میں پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔

وائٹ ہاؤس

مزید : صفحہ اول