کلثوم نواز صحتمند ہو رہی ہیں،جلد وطن واپس لوٹیں گی،حمزہ شہباز

کلثوم نواز صحتمند ہو رہی ہیں،جلد وطن واپس لوٹیں گی،حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن( آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء حمزہ شہباز نے کہا ہے کلثوم نواز نے آمریت کے دور میں جمہوریت کی بحالی کیلئے زبردست جدوجہد کی ،چکوال ضمنی الیکشن کا نتیجہ عوام کے اعتماد کا اظہار ہے ۔ منگل کو لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کلثوم نوازحالت بہتر ہو رہی ہے وہ جلد وطن واپس آئیں گی ۔ لاہور میں اپوزیشن کے جلسے میں کرسیاں خالی تھیں، آخری فیصلہ عوام کا ہو گا، پاکستان کا مستقبل تابناک ہے ۔
حمزہ شہباز

مزید :

صفحہ اول -