محمد افضل کی بھاوج انتقال کر گئیں
پشاور(سٹاف رپورٹر)راکو انڈسٹریز اور روٹری کلب کے محمد افضل کی بھاوج انتقال کر گئیں ۔وہ عزیز الرحمن اندرون (کوہاٹی گیٹ) کی زوجہ اور محبوب الرحمن (پبلک ہیلتھ )کی بھی بھابی تھیں۔مرحومہ اظہر صدیق کی ہمشیرہ تھیں۔ ان کا جنازہ کل رات حسین آباد سے اُٹھا کر سپرد خاک کر دیاگیا