محمد ظہور کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

محمد ظہور کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ پولیس کے مرحوم انسپکٹر سربالی خان عرف گلدا کی بیوہ ،تھانہ محرر حاجی محمد عارف ،ٹریفک آفسر محمد طارق ،ٹی ایم اے فائر بریگیڈ کے انچارج محمد ظہور کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مرحومہ کو گزشتہ روز چکیسر میں نماز جنازہ کے بعدسپردخاک کردیا گیا،مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، صحافی ، وکلاء ، اساتذہ سمیت زندگی کے مختلف شعبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی چکیسر حجرہ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...