پشاور ،بازید خیل میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام

پشاور ،بازید خیل میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام

پشاور(کرائم رپورٹر)تھا نہ انقلا ب کے حدود با زید خیل میں جو اں سالہ لڑ کے نے دلبر داشتہ ہو کر خو د کشی کرنے کی کو شش کر تے ہوئے خو د کو زخمی کر دیاواقعات کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح عبدا للہ ولد گو ہر عمر 19سال سکنہ با زید خیل نے پولیس کو بتا یا کہ اس نے دلبر داشتہ ہو کر خو د کو پستول سے گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا جنہیں مقا می لوگو ں نے طبی امداد کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے رپو رٹ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...