باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھاری غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ ناکام ،1 گرفتار

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھاری غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ ناکام ،1 ...

پشاور(کرائم رپورٹر)کسٹم انتظا میہ کے اہلکارو ں نے کا روائی کر تے ہو ئے با چا خان انٹر نیشنل ائیر پو رٹ سے دبئی جا نے والے مسا فر کے قبضے سے 3لاکھ 10ہزار سعودی ریا ل اور 22لاکھ 90ہزار اما را تی درہم بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا واقعات کے مطابق گزشتہ روز کسٹم احکام پشاور کو اطلاع ملی کہ با چا خان انٹر نیشنل ائیر پو رٹ سے لاکھو ں مالیت کی غیر ملکی کر نسی بیرو نی ملک سمگل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جس پر کسٹم انتظا میہ کے اہلکارو ں نے کا روائی کر تے ہوئے با چا خان انٹر نیشنل ائیر پو رٹ پشاور سے سجا د احمد ولد سید الاابرار سکنہ صو ابی کو گرفتار کر کے انکے سا ما ن سے 3لاکھ 10 ہزارسعو دی ریا ل اور 22لاکھ 90ہزار اما را تی درہم بر آمد کر لئے گئے ملزم نجی ائیر لا ئن کے زریعے غیر ملکی کر نسی دبئی سمگل کر نے کی کو شش کر رہا تھا تاہم ملزم کیخلاف کسٹم ایکٹ 1969کے تحت مقد مہ درج کر کے مذید تحقیقات جا ری ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر