بہتر کارکردگی کی بنیاد پر عوامی مسائل حل ہوتے ہیں،محمود خان

بہتر کارکردگی کی بنیاد پر عوامی مسائل حل ہوتے ہیں،محمود خان

مٹہ ( نمائندہ پاکستان )خیبر پختو نخوا کے وزیر ابپا شی و کھیل اور پا کستا ن تحر یک انصا ف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمو د خا ن نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف نے بہتر اور مثبت کا ر کر دگی کی بد ولت صو بے میں خو د غر ضو ں اور نا م نہا د پختو نو ں کے حقو ق کے نام نہاد علمبر داروں سمیت اسلا م کے نام پر جھوٹی سیاست کرنے اور روٹی کپڑا مکا ن کے نعرے لگا نے والو ں کی سیا ست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ہے اور اب لو گو ں کے کا م پیسو ں اور سفا رشو ں کے بل بو تے پر نہیں بلکہ شفا ف نظا م اور میرٹ کی پا لیسی کے تحت ہو تے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُ نہو ں نے ایچکنی یو نین کو نسل سخر ہ مٹہ سوات میں ایک شمو لیتی جلسے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر اے این پی اور مسلم لیگ (ن) کے اہم اور سر کر دہ راہنما وں جن میں شو کت عزیز، امجد علی، فر ما ن علی، شا کر اللہ، عبد الر حیم، فضل تواب، فضل سبحا ن، سید رحیم، ظہیت الد ین، فرا مو ش اور گل زادہ نے اپنے پنے خا ندانو ں سمیت سینکڑوں سا تھیو ں کے ہمراہ پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا۔ محمو د خا ن نے کہا کہ صو بے میں سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ اب کسی کو ایزی لو ڈ اور ایس ایم ایس نہیں ہو تا، نو کر یا ں نہیں بکتیں اور نہ ہی اپنو ں کو نوازا جا تا ہے۔ محمو د خا ن کا کہنا تھا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف کی کر پشن کے خلا ف جد وجہد کو کا میا ب دیکھ کر پا کستا نی عوام میں ایک نیا ولو لہ پیدا ہو ا ہے جسکے ہو تے ہو ئے کو ئی کر پٹ اور بد عنو ان شخص آئندہ اقتدار تک نہیں پہنچ سکے گا۔ اُنہو ں نے اسلا م کے ٹھکیداروں سے کہا کہ اُنہو ں نے اپنے سا بقہ پا نچ سا لہ ایم ایم اے کی حکو مت کے دوران کو نسی اسلا می قا نو ن سا زی کی ہے جبکہ پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکو مت صو بے میں نجی سو دی کا روبا ر کی لعنت کے خا تمے کیلئے قا نو ن سا زی کر کے سو د خو روں کو قا بل گر فت بنا یا اور سر کا ری سکو لو ں میں چھٹی جما عت تک نا طر ہ قرا ن پا ک اور چھٹی جما عت سے لیکر دسو یں تک تر جمہ قرا ن پا ک کا نظا م وضع کیا۔ اسی طر ح ختم نبو ت کے با ب کو تعلیمی نصا ب کا حصہ بنا کر اپنی اسلا م پسند ی کا ثبو ت دیا ہے۔ اُنہو ں نے علا قے میں کئے گئے تر قیا تی کا مو ں کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ تقر یبا ایک ارب روپے کی خطیر رقم سے با غ ڈھیر ی ایر یگشن چینل پر تیز ی سے تعمیرا تی کا م جا ری ہے جس سے تحصیل مٹہ سو ات کے تقریبا اٹھ ہزار بنجر اراضی قا بل کا شت اور سیرا ب ہو گی۔ جس سے علا قے کے لو گو ں کی معا شی حا لت بہتر ہو نے کے ساتھ ساتھ سبز زرعی انقلا ب بھی بر پا ہو گا۔اسی طر ح 65 کر وڑ روپے کی لا گت سے گبین جبہ سخرہ روڈ پر بھی تیزی سے تعمیراتی کا م جا ری ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر