ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار بہترین قرار ،ہسپتال میں تمام سہولیات فراہم کی گئیں ،ڈاکٹر گل نصیب

ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار بہترین قرار ،ہسپتال میں تمام سہولیات فراہم کی گئیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باجوڑ ایجنسی ( نمائندہ پاکستان )جدید طبی سہولیات سے لیس خار ہیڈ کوارٹر ہسپتال تمام ایجنسیوں ہسپتالوں میں بہترین ہسپتال ہیں ۔ٓایم ایس ڈاکٹر گل نصیب خان ۔ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال باجوڑ خار جدید طبی سہولیات سے آرستہ کی جارہا ہے ۔ کزشتہ کچھ عرصے سے ہسپتال کی انتظامیہ کو کافی تنقید کا نشانی بنایا جارہاتھا اب ہسپتال میں طبی سہولیات اور جدید قسم کے آلات سے ارستہ کیا جارہاہے ۔24گھنٹے ہسپتال انتظامیہ مریضوں کے علاج کیلئے ہسپتال میں موجود رہتے ہیں ۔ڈاکٹروں اور دیگر ہسپتال ملازیمن کے خاضری یقنی بنانے کے لئے مربوط طریقہ کار بنایا ہیں ۔ ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز ماہانا تنخوا میں سے کچھ رقم ہسپتال کی بہتری کے لئے ہسپتال وئلفیئر فنڈ میں عطیہ کے طور پر جمع کررہے ہیں ۔ ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال باجوڑ خار کے ،ایم ایس ڈاکٹر نصب گل نے مقامی صحافی سید بادشاہ سیلاب کو انٹرویوں دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ اب ہسپتال کے بہتری کی کوششی کر رہے ہیں ،ایمرجنسی میں مریضوں کو مفت علاج اور ادویات دیئے جارہے ہیں اتلیسما سنٹر کو فعال بنادیا ہے ۔اس و قت ہمارے پاس کل 105مریض ہیں جس کے پوری طرح ڈائلائیسس کیساتھ علاج کیا جاراہاہے ۔بلڈ بینک کو فعال بنایا دیا ہے ۔ہسپتال الٹراساونڈ ایکسرے کی سہولت موجود ہیں اس کے لئے میل فی میل سٹاف 24گھنٹے مریضوں کی خدمت کے لئے موجود رہتے ہیں ،ہسپتال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسلۂ حل کیا گیا اب 24گھنٹے جرنیٹر کے سہولت موجود ہیں ۔میں فخر کیساتھ کہہ سکتاہوں کہ خار ہیڈکوارٹر ہسپتال آب تمام ایجنسیوں کے ہسپتالوں سے بہتر ہے ۔ڈاکٹر گل نصیب خان نے مزید کہا کہ اب ہمارے کوشش ہے کہ ہسپتال کے مزید اب گریڈیشن کرے ،انشاء اللہ بہت جلد ہم ہسپتال کو مزید طبی سہولیات سے آرستہ کرینگئے ،

Back t