تحصیل ناظم جہانگیرہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید

تحصیل ناظم جہانگیرہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید

شیدو(نمائندہ پاکستان)تحصیل ناظم جہانگیرہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل جہانگیرہ کے ناظم صادق خان نے ریت اور بجری وغیرہ کا ٹھیکہ اپنے من پسند افراد کو بغیر ٹینڈر کے دینے کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مذکور ہ مد میں TMAجہانگیرہ کو روزانہ اوسط 42450روپے آتے تھے جبکہ یومیہ 45,000روپے میں دیا گیا ہے جسکا ریکارڈ موجود ہے ۔ اُنہوں نے کہا تحصیل ممبر ایوب کی طرف لگائے گئے بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...