سروس ٹریبونل آزاد جموں وکشمیر کی ویب سائیٹ لانچ کر دی گئی

سروس ٹریبونل آزاد جموں وکشمیر کی ویب سائیٹ لانچ کر دی گئی

مظفرآباد(بیورورپورٹ)سروس ٹریبونل آزاد جموں وکشمیر کی ویب سائیٹ لانچ کر دی گئی ۔ویب سائیٹ پر روزانہ سماعت ہونے والے مقدمات کی تفصیل (کازلسٹ ) کے ساتھ سات اہم مقدمات کے فیصلہ جات بھی اپ لوڈ کئے جائیں گئے ۔ ویب سائیٹ www.stajk.gok.pkکے ایڈریس پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر