وزیر آباد،ٹائر پھٹنے سے المناک حادثہ،میاں بیوی 2بیٹیوں سمیت جاں بحق

وزیر آباد،ٹائر پھٹنے سے المناک حادثہ،میاں بیوی 2بیٹیوں سمیت جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وزیرآباد(نا مہ نگار، نمائندہ خصوصی)ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، میاں بیوی اور 2بیٹیاں جاں بحق ۔ گجرات قاسم پورہ ریلوے روڈ کا رہائشی محمد 50سالہ محمد اکرم اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ اپنی کلٹس گاڑی نمبری LWR7665سوار جارہا تھا کہ مخالف سمت سے آنیوالی حساس ادارے کی گاڑی نمبری GTO344کا اچانک ٹائرپھٹ گیا جو بے قابو ہوکر دوسری جانب سے آنیوالی کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں موجود عبادت اکرم، 24سالہ علیزے اکرم ، اسکی والدہ 42سالہ تبسم اکرم اور والد محمد اکرم شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی خاطر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر چاروں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔
حادثہ