نقیب اللہ کیس،سلطان علی خواجہ فوکل پرسن نامزد

نقیب اللہ کیس،سلطان علی خواجہ فوکل پرسن نامزد

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ کو فوکل پرسن نامزد کردیاہے ۔فوکل پرسن کیس کے حوالے سے تمام تفصیلات میڈیا سے شیئر کرینگے۔فوکل پرسن مقرر کرنے کا مقصد حقائق سے آگاہی سے انصاف کا بول بالا کرنا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر