ڈاؤ یونیورسٹی میں بیگم نفیس سردار ملک سینٹر کا قیام

ڈاؤ یونیورسٹی میں بیگم نفیس سردار ملک سینٹر کا قیام

کراچی (پ ر)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ڈائبیٹیس اینڈ اینڈوکرائنولوجسٹ ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں بیگم نفیس سردار یاسین ملک سینٹر کی افتتاحی تقریب بدھ 24جنوری صبح 11:30بجے ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں منعقد ہوگی۔ سینٹر کا افتتاح سردار یاسین ملک اپنے دستِ مبارک سے کرینگے،اس موقع پر وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسسز پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی، پروفیسر اختر علی اور ڈاکٹر فریال طارق بھی افتتاحی تقریب سے خطاب کرینگے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...