اورکزئی ایجنسی ، گھر پر ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق

اورکزئی ایجنسی ، گھر پر ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق
اورکزئی ایجنسی ، گھر پر ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق

اورکزئی ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے صبح صبح اورکزئی ایجنسی میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق امریکہ نے پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان کی سالمیت پر حملہ کردیا۔ امریکہ کی جانب سے اورکزئی ایجنسی کے علاقے اسپن ٹن میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں نے گھر پر 2 میزائل داغے ہیں۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی /دفاع وطن /علاقائی /FATA /اورکزئی /وزیرستان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...