امی ابو سے ملاقات کے بہانے ملزم زینب کو ساتھ لے کر گیا

امی ابو سے ملاقات کے بہانے ملزم زینب کو ساتھ لے کر گیا
امی ابو سے ملاقات کے بہانے ملزم زینب کو ساتھ لے کر گیا

  

قصور (ویب ڈیسک) ملزم نے پنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ وہ معصوم زینب کو یہ کہہ کر اپنے ساتھ لے کر گیا کہ آﺅ تمہیں تمہارے امی اور ابا سے ملوا کر لاتا ہوں، معصوم کلو کے والدین عمرہ کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے اور بے شک زینب اپنے والدین کو بہت یاد بھی کرتی ہوگی۔ ملزم عمران کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جبکہ یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ ملزم کا ڈی این اے مزید 7 بچیوں کے ساتھ میچ کرگیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور