’زینب کے قاتل کی تین بہنیں ہیں جو۔۔۔‘ سفاک ترین قاتل کے گھر والوں کے بارے میں انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آگیا

’زینب کے قاتل کی تین بہنیں ہیں جو۔۔۔‘ سفاک ترین قاتل کے گھر والوں کے بارے ...
’زینب کے قاتل کی تین بہنیں ہیں جو۔۔۔‘ سفاک ترین قاتل کے گھر والوں کے بارے میں انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قصور (ویب ڈیسک) ننھی زینب کے علاوہ اور کئی معصوم بچوں کی زندگی برباد کرنے والا سفاک درندہ محافل میں نعتیں پڑتا اور نقابت کرتا تھا۔ ملزم راجگیری کا کام کرتا تھا اور فارغ وقت میں محافل وغیرہ میں جاکر نعتیں پڑتا تھا۔ مقامی اخبار کے مطابق ملزم کے چار بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ ملزم کا والد گزشتہ دنوں وفات پاچکا ہے۔ ملزم کے بارے میں اس قسم کے کاموں کا کسی کو اندازہ نہ تھا۔ ملزم نے فیس بک پر عمران علی نقشبندی کے نام سے آئی ڈی بھی بنارکھی ہے، ملزم کے بیان کے بعد پولیس نے اس کے تمام گھر والوں کو بھی حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور