”زینب کو قتل کرنے کے بعد میں وہاں گیا اور۔۔۔“ ملزم عمران زینب کے قتل کے بعد کہاں گیا؟ جواب جان کر پولیس اہلکاروں کی آنکھوں کے سامنے بھی اندھیرا چھا گیا، ہر کوئی غصے سے لال پیلا ہو گیا

”زینب کو قتل کرنے کے بعد میں وہاں گیا اور۔۔۔“ ملزم عمران زینب کے قتل کے بعد ...
”زینب کو قتل کرنے کے بعد میں وہاں گیا اور۔۔۔“ ملزم عمران زینب کے قتل کے بعد کہاں گیا؟ جواب جان کر پولیس اہلکاروں کی آنکھوں کے سامنے بھی اندھیرا چھا گیا، ہر کوئی غصے سے لال پیلا ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم عمران واردات کے بعد کس جگہ گیا اور کیا کرتا رہا؟ دوران تفتیش ایسا انکشاف کر دیا کہ پولیس اہلکاروں کی آنکھوں کے سامنے بھی اندھیرا چھا گیا اور ہر کوئی غصے سے آگ بگولہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

غیرملکی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کے مطابق ملزم عمران نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ ”میں زینب کو قتل کرنے کے بعد میلاد کی محفل میں گیا۔“ جب اس سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے محفل میں جانے سے قبل وضو کیا یا تیاری کی تو ملزم کا جواب نفی میں تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /قصور