”عمران نے جتنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ان کے جسم سے۔۔۔“ تفتیش میں دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں، ملزم عمران قتل کے بعد بچیوں کے جسم کیساتھ کیا کرتا تھا؟ تفصیلات سن کر ہر کوئی لرز اٹھا

”عمران نے جتنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ان کے جسم سے۔۔۔“ تفتیش میں دل ...
”عمران نے جتنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ان کے جسم سے۔۔۔“ تفتیش میں دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں، ملزم عمران قتل کے بعد بچیوں کے جسم کیساتھ کیا کرتا تھا؟ تفصیلات سن کر ہر کوئی لرز اٹھا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ عمران علی قانون کی گرفت میں آ چکا ہے اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اب تک جتنی بھی بچیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہے کہ زیادتی کے بعد ان کے جسم سے خون نکالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ”اب اس پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے کہ ملزم جنونی تھا اور کوئی جادو ٹونہ بھی کرتا تھا، کیونکہ جتنی بھی بچیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں زیادتی کے بعد ایک چیز مشترک ہے کہ ان کے جسم سے خون نکالا گیا ہے، وہ خون نسیں کاٹ کر نکالا گیا ہے، مار کر نکالا گیا ہے یا کس طرح نکالا گیا ہے، یہ معلوم کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

اگر ایک شخص جنونی ہے تو وہ زیادتی کے بعد بچی کو چھوڑ سکتا تھا یا بچی کو بے ہوش کر کے اس کے جسم سے خون نکال سکتا تھا لیکن بچیوں کے جسم کو کاٹنا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ اس لئے یہ تفتیش کی جارہی ہے کہ کہیں اسے کالا جادو کا شوق تو نہیں تھا یا کسی اور کیلئے کام تو نہیں کر رہا تھا۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /قصور