مرد مجاہد ڈی پی او قصور زاہد مروت نے عمران علی کو پکڑنے میں مرکزی کردار ادا کیا، یہ کون ہیں اور کیسے نظر آتے ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

مرد مجاہد ڈی پی او قصور زاہد مروت نے عمران علی کو پکڑنے میں مرکزی کردار ادا ...
مرد مجاہد ڈی پی او قصور زاہد مروت نے عمران علی کو پکڑنے میں مرکزی کردار ادا کیا، یہ کون ہیں اور کیسے نظر آتے ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

  

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معصوم زینب سمیت کئی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک درندہ عمران قانون کی گرفت میں آ چکا ہے جس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

پولیس مختلف سی سی ٹی فوٹیجز اور ڈی این اے ٹیسٹوں کے ذریعے مرکزی ملزم تک پہنچی جبکہ ڈی پی او قصور زاہد مروت نے اس کیس میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا۔

عمران کی گرفتاری کے بعد سب لوگ یہ جاننا چاہتے تھے کہ مرد مجاہد ڈی پی او قصور زاہد مروت کون ہیں جنہوں نے اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے دن رات محنت کی اور ملزم کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمران نے جتنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ان کے جسم سے۔۔۔“ تفتیش میں دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں، ملزم عمران قتل کے بعد بچیوں کے جسم کیساتھ کیا کرتا تھا؟ تفصیلات سن کر ہر کوئی لرز اٹھا

قوم کا یہ انتظار ختم ہو گیا ہے اور ڈی پی او قصور زاہد مروت کی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں جس پر پاکستانی بہت خوش ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ملک کو ایسے ہی بہادر، محنتی اور درددل رکھنے والے افسران کی ضرورت ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /قصور