رام گوپال ورما اور فحش اداکارہ میا ملکووا کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں، پورے بھارت میں تہلکہ مچ گیا

رام گوپال ورما اور فحش اداکارہ میا ملکووا کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر ...
رام گوپال ورما اور فحش اداکارہ میا ملکووا کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں، پورے بھارت میں تہلکہ مچ گیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ فحش فلموں کی اداکارہ میا ملکووا متنازعہ موضوعات پر فلمیں بنانے والے ہدایت کار رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں ”فحش ویب فلم“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں جس کا نام ”گاڈ، سیکس اور ٹروتھ“ ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

یہ فلم جس میں مرکزی کردار فحش فلموں کی اداکارہ میا ملکووا کر رہی ہیں 26 جنوری صبح 9 بجے میا ملکووا کے ”ویمیو“ پر موجود آفیشل چینل پر ریلیز کی جائے گی۔ اگرچہ اس فلم کی ریلیز میں صرف 2 دن ہی باقی ہیں لیکن اس سے پہلے ہی رام گوپال ورما اور میا ملکووا کی فحش ترین تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔مرد مجاہد ڈی پی او قصور زاہد مروت نے عمران علی کو پکڑنے میں مرکزی کردار ادا کیا، یہ کون ہیں اور کیسے نظر آتے ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح