جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (یواین پی) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کی اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں فلم رام لیلا کے گانے ڈھول باجے پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ہمراہ فلم ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جسے انٹرنیٹ پر بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

At a friend's son's celebration last evening ???? what a lovely time :)

A post shared by Juhi Chawla (@iamjuhichawla) on

مزید : تفریح