فلم ’’پدماوت‘‘کی نمائش سے قبل دپیکا کی مندر پر حاضری

فلم ’’پدماوت‘‘کی نمائش سے قبل دپیکا کی مندر پر حاضری
فلم ’’پدماوت‘‘کی نمائش سے قبل دپیکا کی مندر پر حاضری

لاہور(یو این پی)بالی ووڈفلم ’’پدما وت ‘‘کی ریلیز سے قبل دپیکا پڈوکون پوجا کرنے مند رپہنچ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق دپیکا نے ممبئی کے مشہور سدھو یانک مندر کا دورہ کیا،اداکارہ نے فیشن ایبل لباس پہننے کے بجائے مذہبی روایات کے مطابق لباس پہنا اور کوئی خاص میک اپ بھی نہیں کیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے تھے جبکہ اداکارہ کے قریب آنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں تھی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...