یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی ائیرلائن کی مسافروں کے لیے خصوصی پیش کش

یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی ائیرلائن کی مسافروں کے لیے خصوصی پیش کش
یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی ائیرلائن کی مسافروں کے لیے خصوصی پیش کش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ائیر لائن کے ٹکٹوں پر بھی سیل لگ گئی ، مقامی ائیر لائن نے اندرون ملک کی مخصوص پرواز وں کے ٹکٹ کی قیمت 769 بھارتی روپے کردی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیرلائن نے ایک بیان میں کہاکہ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹکٹوں پر یہ خصوصی ڈسکاونٹ آفر دی ہے ،انٹر نیشنل روٹس کے ٹکٹ کی قیمت 2469 روپے کی گئی ہے۔شہری 22 سے 25جنوری تک ٹکٹ بک کرا سکتے ہیں ،ان ٹکٹوں پر 12 دسمبر 2018 تک سفر کیا جاسکے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دیگر بھارتی ائیر لائنز نے بھی صارفین کو ڈسکاونٹ کی آفر کی تھی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی