جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے نیب کی چار ٹیمیں تشکیل

جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے نیب کی چار ٹیمیں تشکیل
جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے نیب کی چار ٹیمیں تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے نیب کی چار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جن میں 9 ، 9 افسران شامل ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق نیب کی پرانی عمارت جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کا ہیڈ کواٹرقرار دیدیا گیا ہے جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی ٹیموں میں ملتان ، کوئٹہ اور کراچی نیب کے افسران کو شامل کیا گیا ہے ۔نیب نے دو ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرنی ہے جبکہ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ بھی نیب نے کرنا ہے ۔

مزید :

قومی -