آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجایا ہے ، اس میں بچوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا ...
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجایا ہے ، اس میں بچوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں یتیم بچوں کے لیے شاپنگ کا میلہ سجایا ہے ، آسٹریلیا میں مقیم سید سیرت ععباس اور کیورپاکستان نے اس تقریب کا اہتمام کیا، اس تقریب کے دوران بچوں کی تفریح کیلئے جادوگر کو بھی بلایا گیا جبکہ پاکستانی سیاستدان ڈاکٹرفاروق ستار مہمان خصوصی تھے۔ ان کا کہناتھاکہ اس وقت کیورپاکستان سے زیادہ پیور پاکستان کی ضرورت ہے۔ اس تقریب میں بچوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -