ملتان: انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا

ملتان: انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا

  



ملتان(نیوز رپورٹر) انٹر نیشنل ایئرپورٹ ملتان پر ایک ماہ کے بعد فلائیٹ شیڈول معمول پر آ گیا۔ گذشتہ روز ڈومیسٹک و انٹرنیشنل تمام پروازیں بر وقت پہنچیں اور روانہ ہوئیں، تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

خراب موسم کے باعث ایک ماہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن غیر معمولی تاخیر کا شکار تھا، تاہم گزشتہ روز تمام ملکی اور غیر ملکی پروازیں اپنے شیڈول پر پہنچیں اور روانہ ہوئیں۔

فلائٹ آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر