آٹا‘ چینی کا بحران‘ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج احتجاجی مظاہرے ہونگے
ملتا ن (سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر پورے ملک کی طرح بہاولپور، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
خان، خانیوال، لودھراں اور ملتان میں جماعت اسلامی ضلع ملتان کے زیر اہتمام آج24/جنوری2020ء بروزجمعتہ المبارک11بجے صبح کچہری چوک پرآٹا، چینی کے بحران مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ”کچہری چوک“پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی جبکہ صوبائی سیکر ٹری جنرل صہیب عمار صدیقی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
مظاہرے