پیک امتحان‘ ڈیوٹی سٹاف کیلئے ایڈوائزری جاری

پیک امتحان‘ ڈیوٹی سٹاف کیلئے ایڈوائزری جاری

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)”پیک“کے امتحان میں ڈیوٹی والے سٹاف کیلئے ایڈوائزی جاری کردی گئی۔اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ”پیک“ کے زیر اہتمام ہونے والے 8 ویں کے امتحان 2020میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ پیپر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

کے روز آن ڈیوٹی ہوں گے جبکہ جس روز پیپر نہیں ہوگا‘ وہ سکول میں حاضری دیں گے، سکول کے سربراہ تمام سپروائزری سٹاف کو آگاہ کردیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر